Salman Ibrahim Khan

Salman Ibrahim Khan

@mrkhan521948

(25)

2

411

1.4k

About You

اردو ادب سے والہانہ لگاؤ رکھنے والا ایک ادنیٰ طالب علم۔ پیشے سے تو معلم (Teacher) ہوں، لیکن دل کہانیوں کی بستی میں بستا ہے۔ افسانہ نگاری کے ذریعے معاشرے کی تصویر کشی کرنا اور ان کہی باتوں کو لفظوں کا روپ دینا میرا جنون ہے۔